بیجنگ(شِنہوا) چین کی پانچ سو میٹرا پرچرا سفیریکل ریڈیو ٹیلی سکوپ (فاسٹ)، جو دنیا کی سب سے بڑی سنگل ڈش ریڈیو ٹیلی سکوپ ہے نےاپنے کام کے آغاز کے بعد سے اب تک 740 سے زیادہ نیوٹران ستاروں کی نشاندہی کی ہے۔انتہائی تیزی سے گھومنے والے نیوٹران ستارے، سپرنووا دھماکوں کے باعث مرتے ہوئے عظیم الجثہ ستاروں کے پھٹے ہوئے مرکز سے برآمد ہوتےہیں۔