• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی فعال کرنے کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی فعال کرنے کیلئے کمیٹی بنادی۔وزیراعظم نے اتھارٹی کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اتھارٹی کو فعال اور مؤثر طریقے سے ملکی آئی ٹی برآمدات میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے اقدامات کے ترجیحی بنیادوں پر نفاذ کی ہدایت کی اور کہا کہ ملک کے وسائل کا مزید ضیاع کسی صورت قبول نہیں، نوجوان آئی ٹی میں اپنے تئیں روزگار کما رہے ہیں اور اتھارٹی غیر فعال ہے۔
اہم خبریں سے مزید