• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) اڈیالہ سنٹرل جیل سے ضلع کچہری لاتے ہوئے ڈکیتی کا خطرناک ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گیا۔ تھانہ مارگلہ پولیس کو انسپکٹر طاہر خان نے رپورٹ درج کرائی کہ گاڑی بخشی خانہ ایف ایٹ پہنچی تو گنتی پر 29 ملزمان اترے، ایک ملزم نعمان اخلاق موجود نہ تھا۔ ماتحت پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید