کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کیلئے جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمز کو ایک بجے پریکٹس سیشن کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچنا تھا تاہم پریکٹس کو منسوخ کردیا گیا جس کی کوئی وجہ سامنے نہ آسکی۔