• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا خواتین والی بال چیمپئن بن گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا نے سخت مقا بلے کے بعد پاکستان آرمی کو 1-3سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اسلام آباد میں ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں ہائیر ایجوکیشن نے سندھ کو شکست دی ۔

اسپورٹس سے مزید