• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون لاہور کی بحالی سیاحت کے فروغ کے لیے بہت اہمیت ہے، سیکرٹری بلدیات

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ حضوری باغ، سمر پیلس، اکبری گیٹ،بھاٹی گیٹ ٹیکسالی گیٹ اور اندرون لاہور کی بحالی سیاحت کے فروغ کے لیے بہت اہم ہے، وہ سول سیکرٹریٹ میں اے ایف ڈی مشن سے ملاقات کر رہے تھے ۔
لاہور سے مزید