• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستان عالمی پابندیوں کا سامنا نہیں کرسکتا، حکومت

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، اس ملک میں دو ملک ہیں، ایک غریب کا اور دوسرا امیر کا، گیس کی چوری کا بوجھ غریب آدمی پر آتا ہے اور امیر آدمی بچ جاتا ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پاکستان عالمی پابندیوں کا سامنا نہیں کر سکتا،عالمی قوانین کو سامنے رکھ کرہی پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھا سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید