• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویٹرنز ہاکی ٹیم عمان پہنچ گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی22رکنی ویٹرنز ہاکی ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے اولمپئین سمیر حسین کی قیادت میں مسقط پہنچ گئی، پاکستان کے دستے میں تین آفیشلز اصلاح الدین منیجر، افتخار سید کوچ اور خواجہ انور چیف ڈی مشن بھی شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید