• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنزالمدارس بورڈ، دعوت اسلامی کے ذمہ داران کا امتحانی مرکز کا دورہ

ملتان ( اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنزالمدارس کے دوسرے سالانہ امتحانات 2023ء کا سلسلہ جاری ہے، 80 ہزار 627 طلبہ و طالبات شریک ہیں۔ امتحانی مراکز میں معاملات و امور کی نگرانی کیلئے 3 ہزار 140 اساتذہ کرام اپنے فرائض نبھا رہے ہیں جبکہ دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین اور کنزالمدارس بورڈ کے ذمہ داران نے امتحانی مرکز کا دورہ کیا، امتحانات 2 مارچ کو اختتام پذیر ہوں گے۔
ملتان سے مزید