ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 27مقدمات درج کرلیے ۔ محمد خضر سے ،غلام حسین سے ڈاکو دو موٹرسائیکل لے گئے، عدنان سے موبائل چھین لیا گیا جبکہ محمد یوسف کا بکرا عزیز خالد کا کٹا ، راشد علی کی سولر پلیٹیں و انورٹر، نعمان آصف کا موبائل ناصر اسحاق کی موٹرسائیکل، نصیر اللہ کی موٹرسائیک، ناصر کے گھر سے نقدی 65لاکھ محمد بشیر کی موٹرسائیکل ، اویس الرحمان کا موبائل ، وقاص کا موبائل ، شہباز کی موٹرسائیکل ، حمزہ انور کا موبائل، فیاض کی موٹرسائیکل ، حسنین احمد کے بکرے محمد وقار کی موٹرسائیکل،زاہد علی کی موٹرسائیکل عابد جلیل کے ہوٹل سے 42ہزار سمیت دیگر سامان ، شفیق الرحمن کا اے سی حبیب احمد کی موٹرسائیکل ،بلال رفیق کے گھر سے نقدی و موبائل ،راحیل احمد کا موٹرسائیکل ، فدا حسین کا موٹرسائیکل اور شاہد کا گھریلو سامان و نقدی چوری ہوگئے ۔