• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی کرنسی رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم محمد رمضان کو روک کر تلاشی لی تو جیب سے ہزار والے پچیس نوٹ جعلی برآمد کرلیے جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملتان سے مزید