• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو، درجہ چہارم کے 3 اہلکاروں کی ایل ڈی سی/ جونیئر کلرک کے عہدے پر ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے پروموشن بورڈ کی منظوری سے میٹرک تعلیم کے حامل درجہ چہارم کے 3اہلکاروں کو ایل ڈی سی/جونیئر کلرک کے عہدے پر ترقی دیدی ہے۔ ترقی پانے والوں میں شازیہ خورشید (ڈے کیئر سنٹرمیپکو ملتان) کو جونیئر کلرک کے عہدے پر ترقی دے دی گئی فیلڈ سٹور رحیم یار خان کے عدنان سعیداور شعبہ ایم ایم کے محمد احسان کو ترقی دیکر ان کی خدمات خالی آسامیوں پرڈائریکٹر میٹریل مینجمنٹ میپکو ملتان کے سپرد کی گئی ہیں ۔
ملتان سے مزید