• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے گندم والی گولیاں کھا لیں

ملتان(سٹاف رپورٹر) صدر شجاع آباد کے علاقے بستی خیر پور کے رہائشی محمد رضوان نے گھریلو ناچاقی پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم والی گولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید