• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین ایلون مسک کے اسٹار لنک کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ پروجیکٹ شروع کریگا

کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے ایلون مسک کے ’’اسپیس ایکس اسٹار لنک‘‘ پروجیکٹ کے مقابلے میں اپنا انٹرنیٹ پروجیکٹ لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں چائنیز سائنسدان زمین کے نچلے مدار میں 13؍ ہزار چھوٹے مصنوعی سیارچے چھوڑیں گے۔ اس اقدام کے نتیجے میں چین اسٹار لنک کے سیارچوں کی نگرانی کی اہلیت حاصل کر لے گا۔
اہم خبریں سے مزید