• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ : رہزنی کے الزام میں تین ملزمان گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ائیرپورٹ پولیس نے رہزنی کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے چشمہ اچوزئی پل کے قریب رہزنی کے نیت سے کھڑے تین ملزمان فضل محمد،صاحب خان اور عبدالمالک کو گرفتار کرکے ان کے قبضے اسلحہ برآمد کرلیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید