• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ای ڈی میں والی بال ٹرائلز کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی میں ہائرایجوکیشن کمیشن کے تحت والی بال کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔نوجوان لڑکوں اورلڑکیوں کی بڑی تعداد ٹرائلز کے لیے این ای ڈی میں موجود تھی۔