• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن بہاراں کے سلسلہ میں کبڈی مقابلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) جیلانی پارک میں جشن بہاراں کے سلسلے میں کبڈی مقابلہ کا انعقا دکیا گیا۔ لاہوراور قصور کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا۔ شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لاہور کی ٹیم نے 48 پوائنٹ کیساتھ قصور کی ٹیم کو 10 پوائنٹ سے شکست دی۔ مقابلہ میں بطور مہمانان خصوصی ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو،مہر شاہد زمان لک، خالدگھمن ، طارق شہزاد، احسان الحق،کبڈی کے نیشنل کھلاڑیوںو دیگر افسران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید