• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار میں زمان پارک میں تشدد اورشیلنگ کے خلاف قرارداد منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار نےزمان پارک میں تشدد اور شیلنگ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی،بار نے حکومت سے فوری طور پر تشدد اور شیلنگ روکنے کا مطالبہ کردیا،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام پر تشدد معاشرے میں انتشار پھیلا یا رہا ہے ،اس معاملے پر وکلا عوام کے ساتھ ہیں ۔
لاہور سے مزید