• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوتھ ٹیبل ٹینس میں حور فواد کا گولڈ میڈل

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قطر میں کھیلی جانے والی عالمی یوتھ کنٹینڈر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کی حور فواد نے مکسڈ ڈبلز میں سعودی کھلاڑی عبد الرحمان کے ساتھ کھیلتے ہوئے ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
اسپورٹس سے مزید