• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) قطر میں عالمی یوتھ کنٹینڈر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کی حور فواد انڈر15 اور 17 کے کوارٹر فائنل میں شکست کھاگئیں ۔انہیں بالترتیب ایرانی او ر تائیوان کی کھلاڑیوں نے زیر کیا۔
اسپورٹس سے مزید