• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر، پانی ٹینک پھٹ گیا خاتون سمیت 2 بچے جاں بحق

تھرپاکر (عبدالغنی بجیر) کلوئی کے قریب پانی کا اسٹوریج ٹینک پھٹ گیا،دو بچوں سمیت ایک خاتون جاں بحق واقعہ نواحی گائوں موڈور میں پیش آیا جہاں پر گھر کے اندر پانی اسٹوریج کے لئے بنا واٹر ٹینک پھٹ گیا۔نتیجے میں ملبے تلے دب کر ایک خاتون نہراں نہڑیو اور دو بچے 6سالہ عدنان اور 8سالہ عبدالحفیظ جاں بحق ہوگئے۔
ملک بھر سے سے مزید