• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی رہنما فرحان احمد انصاری کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پی پی 214 سےامیدوار فرحان احمد انصاری کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس میں پی پی 214کے ملک اشفاق، ملک افضل، سید ضیغمبخاری، ملک ندیم اور اہل علاقہ سمیت سپورٹرز کیبڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر سپورٹرزنے پی پی 214کے امیدوار فرحان احمد انصاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر انہیں مبارک باد دی، تقریب سے فرحان احمد انصاری خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا منشور عوام کی خدمت کرنا ہے۔
ملتان سے مزید