• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑے ہوٹلز، ریسٹورنٹس کیجانب سے افطار و سحر پیکج کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان شہر کے بڑے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس نے افطار اور سحر پیکجز کا اعلان کر دیا ،کمپنیوں اور شہریوں کی جانب سے بکنگ کا کام بھی شروع کر دیا گیاہے،بتایا گیا ہے کہ ماہ صیام کے ابتدائی دنوں میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں افطار اور سحر کے اوقات میں رش کم رہتا ہے جب کہ پہلے عشرہ کے بعد اس رش میں اضافہ ہو جاتا ہے ،خاص طور پر افطار ڈنر میں ہوٹل اور ریسٹورنٹس میں تل دھرنے کو بھی جگہ نہیں ہوتی۔
ملتان سے مزید