• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست اوہائیو کی فیکٹری میں دھماکہ، 1 ہلاک

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں دھاتوں کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دھماکے کے باعث دھاتی ذرات اور پتھر وں سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد جائے وقوع پر آگ لگ ئی اور دھوئیں کے بادل میلوں دور سے دیکھے گئے۔ اوہائیو فائر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے اہل کار موقع پر پہنچ گئے ہیں اور کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
یورپ سے سے مزید