• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو شہید پولیس اہلکاروں کے بیٹوں کو ملازمت دیدی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان منصور الحق رانا نےدو شہداء پولیس کے بچوں کی ملازمت کے آرڈر جاری کر دیئے۔ شہید کانسٹیبل محمد عمران کے بھائی محمد ارسلان کو کانسٹیبل جبکہ شہید کانسٹیبل صادق رضا کے بیٹے کامران صادق کو کلاس فورس میں بھرتی کیا گیا سی پی او نے ملازمت کے آرڈر دونوں فیملیز کے حوالے کیےشہداء پولیس کی فیملیز نے ملازمت کے آرڈر وصول کرنے پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید