• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کے خلاف انصاف لائرز فورم کے تحت احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کے خلاف انصاف لائرز فورم اور وکلا نے سٹی کورٹ میں احتجاج کیا،احتجاج میں تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی اور خواتین وکلا بھی شامل تھیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید