• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجدو امام بارگاہ شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی میں مجالس عزا

کراچی (پ ر) وقار حیدر زیدی اور سید آل جاوید زیدی کی جانب سے مرکزی مجالس ذکر امام حسین ؑ 12محرم تا 20محرم شب 10بجے مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی میں ہونگی ،سوز خوانی و سلام کے بعد علامہ حسن ظفر نقوی مجلس سے خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید