• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے عاشورہ کے دوران مختلف علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرنے کا اعلان کیا ہے، 371فیڈرز کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں مجالس کا انعقاد یا جلوس کا گزر ہوگا، ان تمام فیڈرز پر 8محرم کی شام سے 11 محرم کی صبح تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی عاشورہ کی تعطیلات کے دوران ادائیگی والے بل اب 29جون تک بغیر کسی اضافی سرچارج کے جمع کروائے جا سکیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید