• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوہ بنے والا کے رہائشی خاندان کا تھانہ مظفرآباد کیخلاف مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) حامد پور کنورہ کھوہ بنے والا کے رہائشی رانا قدیر احمد نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تھانہ مظفرآباد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ چند افرادنے گھر پر دھاوا بول دیا اور اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو زدکوب کرتے ہوئے دھکے اور گالیاں دیتے ہوئے گھر کی دیواروں کو گرادیاکئی بار 15کالیں کی مگر کوئی شنوائی ہوئی جس سے ہمسایوں کا ایک بچہ بھی زخمی ہوگیا۔
ملتان سے مزید