• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکرز کپ کرکٹ، افتتاحی میچ عمر ایسوسی ایٹس کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد بینکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں عمر ایسوسی ایٹس نے سعودی فیلکنز کو چھ وکٹوں سےشکست دے دی۔ ناکام ٹیم109رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ کاشف عباس44رنز بناکر نمایاں رہے۔ غلام مدثر نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ فاتح ٹیم نےہدف با آسانی دسویں اوور میں حاصل کرلیا۔ عمیر بن یوسف نے صرف35گیندوں پر 88رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید