• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاست میں ملوث ہونے پر مقتدر حلقوں کا نوٹس

کراچی (جنگ نیوز) مقتدر اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں نے امریکن نژاد افغان شہری زلمے خلیل زاد کی پاکستان سے متعلق غیر نصابی اور غیر سنجیدہ سرگرمیوں اور ان کے بلاوجہ کے بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ مقتدر حلقوں نے واضح کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے شہری کو پاکستان سے تعلق بیانات کا حق نہیں ہے بلکہ انہیں اپنی خفیہ سرگرمیوں سے باز رہنا چاہیے۔

مقتدر حلقوں کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد ایک سازشی شخص ہے، جس نے افغانستان کے عوام کو شدید نقصان سے دوچار کیا ہے، کہا جارہا ہے کہ خلیل زاد کو وارننگ دینے کے لیے مشورے ہورہے ہیں، اس حوالے سے امریکہ کے سیاسی شعبہ، جس سے خلیل زاد وابستہ ہیں۔

اہم خبریں سے مزید