ایشوریا سے علیحدگی کے بعد سلمان کونسا گانا سن کر رویا کرتے تھے‘
معروف بھارتی نغمہ نگار سمیر انجام نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان سابق حسینۂ عالم ایشوریا رائے سے اپنی علیحدگی کے بعد فلم ’تیرے نام‘ کی شوٹنگ کے دوران اکثر گانے سنتے ہوئے رو پڑتے تھے۔۔