• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی

لاہور ( آن لائن )لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر ، فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق فضائی آلودگی نے ایک بار پھر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس ( AQI ) 434 ریکارڈ ہونے کے بعد شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا اور شہر کے مختلف علاقوں میں سموگ کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید