• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان جانے کی کوشش کررہے ہیں، حکومت ویزے جاری نہیں کررہی، بیٹا عمران خان

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا کہنا ہے وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملنے کے لیے پاکستان جانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزے جاری نہیں کر رہی۔برطانیہ میں مقیم عمران خان کے بیٹے نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد کو 914 دنوں سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید