• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کی سعودی عرب کو ایف-15 طیاروں کے پرزہ جات کی فروخت کی منظوری

ریاض (شاہد نعیم)امریکہ کی سعودی عرب کو ایف-15 طیاروں کے پرزہ جات کی فروخت کی منظوری، تین ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ خطے میں استحکام کے لیے نہایت اہم ہے،پینٹا گان،امریکہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی ایک اور ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے اور اس بار ایف-15 لڑاکا طیاروں کے پرزہ جات کے لیے تین بلین ڈالر کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید