• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان واپڈانے پاکستان آرمی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پہلے آل پاکستان استاداسلم روڈا رمضان المبارک فلڈ لائٹس ہاکی ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا،دوسرے میچ میں پنجاب رینجرز نے گوجرہ کو شکست دے دی۔گوجرہ کے انٹر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کی مہمان خصوصی فوزیہ وڑائچ تھیں۔

اسپورٹس سے مزید