• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف کے علاقے جوگی موڑ اللہ والی مسجد کے قریب گھر میں سیڑھیوں سے گرکر 60سالہ میر محمد ولد سجل جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش جناح اسپتال پہنچائی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید