• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ اسٹار باکسنگ کلب کی پاکستان ڈے ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے 4 گولڈ لیکر پاکستان ڈے ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ینگ مین باکسنگ کلب نے 3 گولڈ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ۔ بوائز کلاس میں 11 اور جونیئر میں 8 مقابلے ہوئے۔رجب علی خاصخیلی اور وائس چیئرمین منیر بادشاہ نے باکسروں میں انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید