کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کی فائنل لائنیں اپ مکمل ہو گئی- سربازی سینٹر لیاری فٹبال گرائونڈ میں جاری انڈر12 کے سیمی فائنل میں عثمان پارک سینٹر نے سر بازی سینٹر کو ایک کے مقابلے میں2 گول سے بلوچ کالونی سینٹر نے ملیر سینٹر کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔