• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائزنگ اسٹار کرکٹ، سیمی فائنل میں پاکستانی خواتین کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خواتین ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کر کٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 54رنز سے شکست دے دی۔ بنکاک میں پاکستانی ٹیم 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کم ترین اسکور 56رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ قبل ازیں بنگلادیش نے 8وکٹوں پر 110رنز بنائے۔ کپتان فہیمہ خاتون40رنز بناکر ناقابل شکست رہیں۔

اسپورٹس سے مزید