• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلین میکس ویل پی ایس ایل کیلئے حیدرآباد کنگز مین میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی پی ایل کوخدا حافظ کہنے والے گلین میکس ویل نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار گلین میکسول کو پی ایس ایل فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے سائن کرلیا ہے۔ انہوں نے اس سے قبل بھارتی لیگ کھیلنے سے معذرت کی تھی۔ میکس ویل کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے اور حیدرآباد کی نمائندگی کرنے پر خوش ہوں، پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے، حیدرآباد ٹیم کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہے۔

اسپورٹس سے مزید