• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آخری راؤنڈ میچ میں آسٹریلیا کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آخری رائونڈ میچ میں پالی کیلے میں آسٹریلیا نے عمان کو 9وکٹوں سے ہرادیا ۔ آسٹریلیا نے105 رنز کا ہدف 9.4اوورز میں پورا کیا۔ قبل ازیں ناکام ٹیم 104 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید