• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا دورۂ بنگلہ دیش، پہلا ون ڈے 11 مارچ کو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔پاکستان ٹیم 9 مارچ کو بنگلہ دیش پہنچے گی۔ٹیم 10 مارچ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 11 مارچ، دوسرا 13 م اور تیسرا 15 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائے گے۔یہ جولائی 2025 کے بعد پاکستان کا بنگلہ دیش کا دوسرا دورہ ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید