کراچی (اسٹاف رپورٹر) شعیب ، حمزہ برکت اللہ، احمد نائل، یوسف خلیل اور عقیل خان ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔