• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنچورین( جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں تین وکٹ سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹ پر131رنز بنائے جس میں ڈیوڈ ملر کے 48 رنز نمایاں تھے، جواب میں ویسٹ انڈیز نے سات وکٹ پر 132 رنز بناکر تین وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی، رومن پاول نے43رنز اسکور کئے۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید