• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے دور میں عدالتی کام میں مداخلت نہیں تھی، میڈیا سے کوئی مسئلہ تھا تو وہ ہماری نہیں اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے تھا،عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ سیل)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ ہمارے دور میں عدالتی کام میں مداخلت نہیں تھی، میڈیا سے کوئی مسئلہ تھا تو وہ ہماری نہیں اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے تھا،امریکی میڈیا کو انٹرویومیںعمران خان نےکہاکہ آئینی طور پر نوے دن میں الیکشن ہونے تھے، جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتےگی،حکومت انتخابات کرانے سے خوف زدہ ہے، انہیں ڈر ہے کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے،نہیں جانتا وہ مجھےڈس کوالیفائی کر پائیں گے یا نہیں،مجھ پر پہلے ہی قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے،مجھے ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے،مانتا ہوں کہ امیر اور غریب ممالک میں فرق قانون کی حکمرانی کا ہے۔
اہم خبریں سے مزید