• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان اسپیشل: اسٹرابیری اور مینگو اسموتھی

ماہِ رمضان میں اپنی طبیعت کو سحر و افطار کے دوران اسٹرابیری اور مینگو اسموتھی جیسے مزیدار اور ٹھنڈے مشروبات شامل کر کے تر و تازہ رکھیں۔

مینگو اسموتھی

اجزاء: 

مینگو آئسکریم، فروزن مینگو، کریم، کنڈینسڈ ملک، مینگو جوس، دہی اور دودھ۔

ترکیب: 

بلینڈر میں مینگو آئس کریم، فروزن مینگو، کریم، کنڈینسڈ ملک، مینگو جوس، دہی، اور دودھ کو ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور اسموتھی تیار ہے۔

اسٹرابیری اسموتھی

اجزاء:

 اسٹرابیری فلیورڈ کریم، اسٹرابیری، دودھ، وپ کریم، کنڈینسڈ ملک اور دہی۔

ترکیب:

بلینڈر میں اسٹرابیری فلیورڈ کریم، اسٹرابیری، دودھ، وپ کریم، کنڈینسڈ ملک اور دہی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور اسٹرابیری اسموتھی تیار ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید