کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئرسٹو مکمل صحت یاب نہیں ہوسکے ہیں۔ وہ آئندہآئی پی ایل سے بھی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ کو پنجاب کنگز کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔