• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلی فیکس کی معروف سماجی شخصیت عارف حسین کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ہیلی فیکس (نمائندہ جنگ) ہیلی فیکس کی معروف سماجی شخصیت حاجی چوہدری عارف حسین کی اہلیہ  انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی مرکزی جامع مسجد مدنی میں ادا کی گئی جس میں کمیونٹی افراد  نے شرکت کی۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کے انتقال پر سابق میئر ہیلی فیکس ارشد محمود، کونسلر فیصل شوکت، محمد الیاس، رب نواز، علامہ محمد سجاد رضوی، زاہد انور مرزا، سابق میئر ہیلی فیکس فرمان علی، چوہدری مظہر حسین، چوہدری اصغر علی اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید