• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، واپڈا ٹاؤن کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت ملتان نے واپڈا ٹاؤن ایکسٹینشن ای بلاک میں بے ضابطگیوں کے ریفرنس میں ڈی کاشن سے متعلق عائشہ اور امجد عدیل کی درخواستوں پر سماعت 11 اپریل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس ریفرنس نمبر 1 ایم/17 میں ملزمان بری ہوچکے ہیں۔
ملتان سے مزید